اسلام آباد(نیوزدیسک)محمد بن سلمان بارے کلمات امت مسلمہ کی توہین ہے،مولانا فضل الرحمان ٹرمپ کو بنیادی انسانی حقوق اور تہذیب سیکھنے کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان امریکہ کا ایسے فاتر العقل شخص کو صدر مسلط کرنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان مسلم حکمرانوں کو اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اسلامی بلاک اور امریکہ واسرائیل گٹھ جوڑ کے مقابلہ میں ایک آواز بننے کی ضرورت ہے۔
پرنس محمد بن سلمان بارے ٹرمپ کے توہین آمیز جملے قابل مذمت ہیں، فضل الرحمان
اتوار 29 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
2 گھنٹے قبل















