سلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے وزراءِ خارجہ کا اجلاس ۔ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر بن عبدالعاطی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاؤس آمد. وزرا خارجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے استقبال کیا.وزیرِ اعظم نے اپنے دفتر میں مہمان وزرا خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا.وزیر اعظم کی ترکیہ اور مصر کے وزرا خارجہ سے ملاقات شروعملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار ، مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے شرکت.
ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کی وزیرِ اعظم پاکستان سے ملاقات
اتوار 29 مارچ 2026












