وفاقی دارالحکومت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق

Calender Icon پیر 30 مارچ 2026

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سےمعروف بزنس مین عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے جوکہ آج دوارن علاج دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔