مشرقِ وسطیٰ بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

Calender Icon منگل 31 مارچ 2026

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے۔امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے،

اپنے بیان میں سرگئی لاروف نے کہا کہ خطے میں ہونے والی رجیم چینج کی کوششوں کا مقصد تیل اور گیس کے وسائل پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے۔