مردان(نیوزڈیسک) پلوڈھیری کے پہاڑوں میں مائننگ کے دوران دھماکا کےنتیجےمیں 7 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئےہیں، ابتک 9 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 9 افراد کو نکال لیا گیاہے جن میں 3 زخمی ہیں، 7 ایمبولینسز ،ڈیزاسٹر گاڑیاں اور ایکسکیویٹر موقع پر پہنچ گئے ہیں، ملبے کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے ۔












منگل 31 مارچ 2026 