ایرانی پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ خطے میں میری ٹائم رجیم تبدیلی کی صورت میں ٹرمپ کا رجیم چینج کا خواب پورا ہو گیا۔
سربراہ ایرانی پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز یقینی طور پر دوبارہ کھلے گی، لیکن آپ کے لیے نہیں۔
Trump has finally achieved his dream of 'regime change'—but in the region's maritime regime!
The Strait of Hormuz will certainly reopen, but not for you; it will be open for those who comply with the new laws of Iran.
The 47 years of hospitality are over forever.
— ابراهیم عزیزی (@Ebrahimazizi33) March 31, 2026
ان کا مزید کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ایرانی نئے قانون کی پاسداری کرنے والوں کے لیے کھلے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہمان نوازی کے 47 سال ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئے۔












بدھ 1 اپریل 2026 