اسلام آباد میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چودھری نے امیر جمیعت علماء اسلام، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضٰی، ایم این اے عثمان بادینی اور علامہ راشد محمود سومرو بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ کے پہلوؤں پر بھی زور دیا گیا۔
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
بدھ 8 اپریل 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
ڈینو موریا گھپلے کے الزام میں گرفتار
2 گھنٹے قبل















