منصفانہ اور دیرپا امن: روس کی بھی ایران کو ثالثی کی پیشکش

Calender Icon اتوار 12 اپریل 2026

 

روسی صدر پیوٹن (putin)کاایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ۔روس خلیج میں کشیدگی کے حل کیلئے سیاسی اور سفارتی حل کیلئے اپنا تعاون جاری رکھے گا، پیوٹن

مزید پڑھیں:ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ

پیوٹن کاخطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات آگے بڑھانے پر زور،روس کی منصفانہ اور دیرپا امن کیلئے ثالثی کی پیشکش۔