پشاور: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس دینے سے انکار(refuse for gas) کردیا۔
ذرائع کے مطابق صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے بعد مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے جواب سے متعلق وزیراعلیٰ کو آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق مزمل اسلم نےکہا کہ سی این جی بندش سے عوام کو شدید مشکلات ہیں۔
مزید پڑھیں:پاکستانی مندوبین کی دورہ چین میں ٹیکنالوجی اور زراعت میں ممکنہ تعاون پر نظریں مرکوز
ذرائع کے مطابق وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ ملک میں گیس کی کمی ہے، ایل این جی درآمد کے بعد اضافی گیس دینے پر غور کیا جائے گا۔












جمعرات 30 اپریل 2026 