تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود گاؤں سمندی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی پولیس کانسٹیبل اعتزاز کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید علاج کے لیے بنوں ڈی ایچ کیو اسپتال ریفر کر دیا گیا۔
مزیدپڑھیں:امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی کوشش کی تو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی
زخمی پولیس اہلکار ایم این اے شیر افضل مروت(Sher Afzal Khan Marwat) کے ساتھ بطور سیکیورٹی گنر تعینات تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔












پیر 4 مئی 2026 