سب کو پتہ ہے غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے: شیخ رشید

Calender Icon منگل 5 مئی 2026

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد(Sheikh Rashid Ahmed) کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)  کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہوں پر گزارا نہیں ہو رہا یہ باتیں ڈھکی چھپی نہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ غریب پر برا وقت ہے، بجلی کے بلوں کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے۔

مزیدپڑھیں:امریکا کا ایک بار پھر چین پر ایران کی ’فنڈنگ‘ کرنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ دعا کریں، معیشت بہتر ہو اور غریب کے حالات بہتر ہوں۔