شکاگو(نیوز ڈیسک)پاکستانی امریکن شکاگو چیمبر آف کامرس کے صدرنویدانورچوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت فیلڈ مارشل کی جرآت اور ائیر مارشل کی مہارت نے پاکستان کو معرکہ حق میں عظیم کامیابی دلوائی اور اب ان کی قیادت میں پاکستان بہت جلد متحد مضبوط مستحکم اور معاشی پاور بن کے دنیا کے نقشے پہ ابھرے گا۔
معرکہ حق نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئے جبکہ انڈیا کے حصے میں زلت اور رسوائی آئی آج وہ پوری دنیا میں تنہا ہے صدرٹرمپ نے بھی پاکستانی سول اور ملٹری قیادت کی جرات کی تعریف کی اور پاکستان کو ہمشہ ذمہ دار ریاست کے طور پر عزت دی
تقریب سے قونصل جنرل شکاگو زمان مہدی کمیونٹی لیڈر رانا جاوید ، چوہدری منیر اختر ، ڈاکٹر چوہدری منیر ، سلمان آفتاب نے خطاب کیا
مزیدپڑھیں:پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان












جمعرات 7 مئی 2026 