باجوڑ کے قریب پہاڑ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

Calender Icon جمعہ 8 مئی 2026

باجوڑ(Bajaur) اور مہمند (Mohmand)کے سرحدی پہاڑ سے پولیس اہل کار کی لاش ملی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کانسٹیبل ناظم اللّٰہ کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔

ڈی ایس پی سعید الرحمٰن کا کہنا ہے کہ شہید کانسٹیبل پر تشدد کیا گیا اور پھر گولیاں ماری گئیں۔

شہید کانسٹیبل ناظم اللّٰہ تھانہ برنگ کی سند غاڑہ پوسٹ پر تعینات تھے۔

مزیدپڑھیں:اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کیلئے رابطے

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔