اسلام آباد،ایوانِ صدرمیں صدرِ مملکت(president of pakistan) آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت نے جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھیں:عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا
جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں۔صدرِنے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قائمقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تقرری کی منظوری دی۔












پیر 1 جون 2026 