ڈونلڈ ٹرمپ نےتجارت میں بھارتی دوغلا پن بے نقاب کر دیا

Calender Icon جمعہ 5 جون 2026

کئی سالوں تک بھارت نے امریکا سے تجارتی فائدہ (trade benifits)اٹھایا ،اب صورتحال بدل چکی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ۔ بھارت نے امریکا پر بھاری ٹیرف لگائے اور بدلے میں کچھ نہیں دیا۔

پہلے بھارت امریکا پر یکطرفہ طور پر 200 فیصد تک ٹیرف لگا دیتا تھا۔اب صورتحال بدل چکی، امریکا بھارت سے بہت پیسہ کما رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا پہلے بھی یکطرفہ تجارتی پالیسیوں کے باعث بھارت پر ٹیرف لگا چکا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے بیان نے پھر عالمی سطح پر بھارت کے مکروہ چہرے کا پردہ فاش کر دیا۔

مزید پڑھیں:خریداروں کیلئے خوشخبری، عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونا مزید کتنا سستا

بھارت تجارت اور دہشتگردی جیسے حساس معاملات پر دنیا سے حقائق چھپا کر دھوکہ دیتا ہے،مودی حکومت ایسا یکطرفہ معاہدہ کرنے جا رہی ہے جس سے بھارتی عوام کی معاشی کمر ٹوٹ جائے گی۔