جے یو آئی (ف) کاگلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار

Calender Icon پیر 8 جون 2026

جمعیت علما اسلام (ف) نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پرجے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری نے کہاکہ فارم 45 سے متعلق تحفظات انتخابی شفافیت پر سوالیہ نشان ہیں، مینڈیٹ پرشب خون مارنے کی کوشش قابل قبول نہیں۔

مزیدپڑھیں:وفاقی بجٹ، سرکاری ملازمین کی احتجاجی تحریک میں تیزی، آج وزارت خزانہ کے سامنے ،کل سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنوں کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی امیدوار کی جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی گئی، شفاف انتخابات کے بغیر عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوسکتا۔