گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان

Calender Icon منگل 9 جون 2026

گلگت بلتستان(Gilgit Baltistan) میں ن لیگ(PMLN) اور پی پی(Pakistan Peoples Party) کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان میں پی پی پی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے تاہم اسے سادہ اکثریت حاصل نہیں ہے،مسلم لیگ ن سے اتحاد سے اسے اکثریت مل جائے گی اور مخلوط حکو مت تشکیل دینے کی تجویزہے،ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوگا۔

مزیدپڑھیں:لبنانی صدر کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت