حالیہ ایران امریکا کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خام تیل 2 فیصد تک مہنگا ہو گیا۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 93 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
مزیدپڑھیں:مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 90 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن 88 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔












بدھ 10 جون 2026 