اسلام آباد ہائی کورٹ (Islamabad high court)کا 2موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی وصولی روک دی گئی۔
وفاق اور اتھارٹی کو نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کی جانب سے یوفون اور ٹیلی نار پاکستان پر عائد کروڑوں روپے کے جرمانوں کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر اہم عبوری ریلیف دیتے ہوئے جرمانوں کی وصولی روک دی ہے۔
مزیدپڑھیں:آئی ایم ایف اسٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند
عدالت نے وفاقی حکومت اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔












جمعرات 11 جون 2026 