عمران سے ملاقات نہیں کروائی تو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے، بیرسٹرگوہر

Calender Icon جمعہ 12 جون 2026

پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی گئی تو بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود 34 ہفتے سے ملاقات نہیں کروائی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی اس متعلق رولنگ جاری کریں۔

مزیدپڑھیں:اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا