کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ٹو میں گھر میں فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا گیا، واقعے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک ملزم گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جارہی ہیں۔













جمعرات 5 نومبر 2026 
