قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر رانا ثناء اللہ کی ملاقات

Calender Icon بدھ 17 ستمبر 2025

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں ملکی سیاسی اور امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے،،اس موقع پر قائم مقام صدر نے سیلاب متاثرین کے لئے بروقت امداد پر زور دیا ہے-