دل کے دورے و فالج کے 99 فیصد کیسز چار خطرناک عوامل سے جڑے ہیں، بڑی تحقیق

Calender Icon اتوار 14 جون 2026

ایک بڑی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل کے دورے (Heart Attack)اور فالج کے 99 فیصد کیسز چار خطرناک عوامل سے جڑے ہیں۔

ہائی بلڈ پریشر سب سے بڑا خطرہ قرار،ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس بھی اہم عوامل ،سگریٹ نوشی شریانوں کیلئے تباہ کن، 90لاکھ افرادکے ڈیٹا پر مشتمل عالمی تحقیق کے نتائج،زیادہ تر مریضوں میں ایک سے زائد خطرناک عوامل پائے گئے۔

مزیدپڑھیں:چینی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، جدید سولر سیل کی کارکردگی 27.27 فیصد تک پہنچ گئی