نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا(dr. muhammad umer) 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔
مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔
مزید پڑھیں:رحیم یار خان میں مبینہ ’’ٹوائلٹ ٹیکس‘‘ کے نوٹسز، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
مرحوم ڈاکٹر عمر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1990ء میں شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔












اتوار 14 جون 2026 