وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب (Orangzaib)نے کہا ہے کہ 3 ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کررہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتی رہیں تو مثبت اثرات آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 3 ہفتے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کررہے ہیں، ہم نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا نہیں ہونے دی۔
مزید پڑھیں:پنجاب بجٹ 27- 2026 ، زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ میں اضافے کی تجویز
وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سے بجٹ کے خدوخال پر تفصیل سے بات ہوئی ہے، پی پی کے بجٹ خدشات کوئی بڑا ایشو نہیں بنے گا۔












بدھ 17 جون 2026 