ہنزہ سے پی ٹی آئی(PTI) کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔
دوسر ی جانب الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کومخصوص نشستوں کیلئےاہل قراردیدیا۔
مزیدپڑھیں:تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹرماہ نور کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سےدائر درخواست مسترد کردی،پیپلزپارٹی نےآئی پی پی کومخصوص نشست نہ دینےکی اپیل دائرکی تھی












ہفتہ 20 جون 2026 