حماس کا نیٹ ورک پاکستان اور بنگلا دیش میں پھیل رہا ہے، اسرائیلی سفیر

Calender Icon ہفتہ 20 جون 2026

بھارت میں متعین اسرائیلی سفیر ریوین آذر نے انڈین ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس سے وابستہ سرگرمیاں پاکستان اور بنگلا دیش میں دیکھی جا رہی ہیں۔

مزیدپڑھیں:مراکش کے کپتان پر مبینہ زیادتی کا الزام، مقدمے کی سماعت ورلڈ کپ کے بعد ہوگی

جس سے مشرقِ وسطیٰ سے باہر بھی انتہا پسندانہ اثر و رسوخ پھیلنے کے خدشات پیدا ہو رہے ہیں،آذر کے مطابق، اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوںکے بعد سے پاکستان اور بنگلا دیش میں حماس کی مبینہ سرگرمیوں کی جاسوسی کر رہا ہے۔