خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے مسئلے کو آئینی عدالت(Constitutional Court) لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ترجمان صوبائی حکومت شفیع جان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سرکار نے این ایف سی ایوارڈ کے کیس کےلیے وکیل بھی ہائر
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کے پی بجٹ میں کوئی فیملی برانڈنگ نہیں ہے جبکہ پنجاب کے بجٹ میں 7 ایسے پروجیکٹس ہیں، جو براہ راست شریف فیملی کے نام سے ہیں۔
مزید پڑھیں:ایران سے مذاکرات کل متوقع، چیزیں ٹھیک جارہی ہیں: جے ڈی وینس
اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب بجٹ میں 8 ایسے پروجیکٹس ہیں، جو بالواسطہ شریف فیملی کے نام سے ہیں۔












ہفتہ 20 جون 2026 