اسلام آباد، سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ (qadria Rashidia)کے زیرِاہتمام ہفتہ واردرسِ قرآن و اصلاحی و روحانی مجلس ذکر کا انعقاد کل اتوار کوکیا جائیے گا۔
مزیدالمعرفت منزل نصیر باغ، بھارہ کہو میں میں قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ احوال، تزکیہ نفس، ذکرِ الہی اور روحانی تربیت کے موضوعات پر رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:خیبر پختونخوا حکومت کا این ایف سی مسئلہ آئینی عدالت لے جانے کا فیصلہ
پروگرام میں بیان، ذکرِ جہری، ذکرِ خفی، درسِ قرآن، اجتماعی دعا اور لنگر کا اہتمام بھی شامل ہوگا۔اس موقع پر راہِ معرفت کورس کے ذریعے شرکا کو تزکیہ نفس، اصلاحِ باطن اور سلوک و احسان کے بنیادی اصول علمی و عملی انداز میں سکھائے جائیں گے۔












ہفتہ 20 جون 2026 