قطری وزیراعظم نے کہا ہے کہ مذاکرات(Dilague) خطے اور پوری دنیا کی سلامتی اور عالمی معیشت کے لیے اہم اور تاریخی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ قطری وزیراعظم نے گفتگو کی اور کہا کہ مسئلے کے حل تک قطر اپنی ثالثی کوششیں جاری رکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات خطے، پوری دنیا کی سلامتی، عالمی معیشت کے لیے اہم اور تاریخی ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات، ایرانی وفد کا شدید احتجاج، مذاکرات چھوڑ کر چلے گئے
قطری وزیراعظم نے مزید کہا کہ مذاکرات میں شامل تمام ممالک کی قیادت اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، سب کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔












اتوار 21 جون 2026 