امن کیلئے پاکستان کی انتھک کوششیں اسکے اقدار کی عکاس ہیں، ایرانی صدر

Calender Icon بدھ 24 جون 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان (Masood pizishkian)کا کہنا ہے کہ امن کیلئے پاکستان کی انتھک کوششیں اسکے اقدار کی عکاس ہیں۔

مسعود پزشکیان نے خطے کے امن میں کردار ادا پر پاکستان کی تعریف کی، کہا خطے میں امن کیلئے پاکستان کی انتھک کوششیں اس کے اقدارکی بھرپورعکاس ہیں۔ پاکستان کی ثالثی کا شکریہ ادا کرنے کیلئے اسلام آباد کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:بلوچستان میں کان کنی پروجیکٹ سےنایاب معدنیات کی پیداوار شروع

مسعود پزشکیان نے کہا کہ اپنے بھائیوں فیلڈ مارشل عاصم منیر، آصف زرداری اور شہبازشریف سے مشاورت ہوئی ۔ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید وسعت دینے پر گفتگو کی۔