خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او (DPO)تعینات کر دیا گیا۔
سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔
مزیدپڑھیں:آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کیلئے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری
سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیا گیا، انہوں نے نوشہرہ کی پہلی خاتون ڈی پی او کا چارج سنھبال لیا۔












اتوار 5 جولائی 2026 