ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کو گرفتار کرکے تھانا سہالہ پولیس(Sihalah Police) کے حوالے کردیا گیا۔پولیس نے فرار تمام 14 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیں:چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
خیال رہے کہ 14 قیدی 29 جون کو کہوٹہ عدالت سے پیشی کے بعد واپسی پر وین سے فرار ہوئے تھے۔












اتوار 5 جولائی 2026 