وفاقی کابینہ کی دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری

Calender Icon بدھ 8 جولائی 2026

وفاقی کابینہ(Federal Cabinet) نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی بھی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسکو ملازمین کے لیے 4 ارب 18 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے، پاسکو کے ریگولر ملازمین کی تعداد تقریباً 1100 ہے۔

مزیدپڑھیں:فیفا ورلڈکپ: امریکا اور پرتگال کی ناکامی کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ گندم کے ذخائر بھی نیلام کیے جائیں گے۔