عراق(Iraq) نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
عراقی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سمندری سلامتی کو لاحق خطرات پر گہری تشویش ہے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کیا جانا چاہئے جو کشیدگی میں اضافے یا بحری جہاز رانی کی سلامتی اور تحفظ کو خطرے میں ڈالے۔
مزیدپڑھیں:لودھراں کے قریب مال گاڑی کو حادثہ، ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی
وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ بغداد خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔












پیر 13 جولائی 2026 