چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(sayed asim munir) 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزیدپڑھیں:وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا












پیر 13 جولائی 2026 


