ٹرمپ نے لنزسے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا

Calender Icon منگل 14 جولائی 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر لنزسے گراہم(Lindseygraham) کی موت کے بعد عبوری مدت کے لیے ان کی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ایسا کرنا لنزسے گراہم کو ہماری طرف سے زبردست خراجِ تحسین ہو گا کیونکہ وہ اپنی ہمشیرہ سے بہت محبت کرتے تھے۔

مزیدپڑھیں:جاپان میں بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، گرمی اور ہرمز بحران نے نیا دبائو ڈال دیا
یہ یاد رہے کہ امریکی سینیٹر لنزے گراہم گزشتہ ہفتے کی شام 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔