پاکستانی بھی فیفا ورلڈ کپ کے جنون میں مبتلا، بڑی سکرینوں پر سیمی فائنل دیکھا

Calender Icon بدھ 15 جولائی 2026

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی فیفا ورلڈکپ(FifaWorldCup) کا جنون سر چڑھ کر بولتا رہا۔
کراچی میں شائقین کی بڑی تعداد نے بڑی سکرینوں پرمیچ دیکھا، لیاری انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شائقین کا ہلہ گلہ رہا، سابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے بھی بڑی سکرین پر میچ دیکھا۔

مزید پڑھیں:گلیشیئر پگھلنے سے دریائے سندھ میں کندیاں کے قریب پانی کی آمد میں پھر اضافہ

محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے ملیر اور حیدرآباد میں بڑی سکرینیں نصب کی گئیں، شہریوں کی بڑی تعداد فرانس اور سپین کے درمیان سیمی فائنل سے محظوظ ہوئی۔