تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان

Calender Icon جمعہ 17 جولائی 2026

میئر لندن صادق خان(Sadiq Khan) نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔
تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈز بنانے کا اعلان کر دیا گیا، وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کیا، صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:روس کا یوکرین میں تعینات کسی بھی بین الاقوامی فوج کو نشانہ بنانے کا اعلان

ڈوننگ سٹریٹ کے مطابق شاہ چارلس نے نئے نامزد شخصیات کو لارڈز شپ کی منظوری دینے خواہش کا اظہار کیا ہے، ہاؤس آف لارڈز کے اس وقت 774 ارکان ہیں، یہ دنیا کے سب سے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار ہوتا ہے۔