اسلام آ باد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق ریکارڈ سامنے آگیا۔
ریکارڈ کے مطابق آڈیٹر جنرل کو سالانہ 97 لاکھ 68 ہزار240 روپے کی تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔
ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 7 لاکھ 72 ہزار 780 روپے مقرر ہے۔
مزید پڑھیں:کیئر اسٹارمر مستعفی، اینڈی برنہم بلامقابلہ برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب
پاکستان کے موجودہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) مقبول احمد گوندل ہیں۔












جمعہ 17 جولائی 2026 


