وزیراعظم آزادکشمیر کے اسکواڈ کی گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس اہلکار جاں بحق

Calender Icon ہفتہ 18 جولائی 2026

آزاد کشمیر حویلی کہوٹہ میں وزیراعظم فیصل راٹھور کے اسکواڈ میں شامل گاڑی چھانجل کے مقام پر کھائی میں جاگری۔

وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:لاہور، ویلنشیا ٹاؤن ، خاتون و 3 بچوں کی لاشیں برآمد،زہر دیا گیا ،ڈی آئی جی آپریشنز

وزیراعظم کے ترجمان نے بتایاکہ وزیراعظم آزاد کشمیر کا قافلہ خور شید آباد سے واپس آرہا تھا۔