محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو عام تعطیل(Holiday) کا اعلان کردیا ہے۔
جاری اعلان کے مطابق جمعہ 14 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث تمام سرکاری دفاتر اور بیشتر ادارے بند رہیں گے۔
مزیدپڑھیں:ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
یومِ آزادی کی تعطیل کے دوران عوام کو ضروری خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے ایمرجنسی سروسز معمول کے مطابق فعال رہیں گی۔













پیر 10 اگست 2026 

