چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار

Calender Icon بدھ 12 اگست 2026

چین (China)نے بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ نام نہاد ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بھارت کی جانب سے 7 اگست کو نام نہاد ’’اروناچل پردیش‘‘ میں 27 مقامات کے ’’معیاری نام‘‘ جاری کئے جانے کے حوالے سے اپنے ریمارکس میں کہی، انہوں نے کہا کہ ژانگ نان خطہ چین کا علاقہ ہے۔

مزیدپڑھیں:کیا ایزی پیسہ نے خاموشی سے سروس چارجز بڑھا دیے ہیں؟

ترجمان گو جیاکون نے کہا کہ چین میں طویل عرصے سے استعمال ہونے والے ناموں کو اپنے نام نہاد ’’معیاری ناموں‘‘ سے تبدیل کرنے کی بھارت کی کوشش غیر قانونی، بے اثر اور کالعدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا یہ اقدام اس حقیقت کو ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا کہ ژانگ نان خطہ چین کا حصہ ہے