وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ(Azam Nazir Tarar) نے کہا کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب چاہیں گی، دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بھی بن جائیں گے۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کئی مرتبہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کرانا تھا۔
مزیدپڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ
اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات پرامن اور شفاف ہوئے، آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب کرنے کا حق نواز شریف کو تھا۔













بدھ 2 ستمبر 2026 

