پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

Calender Icon منگل 8 ستمبر 2026

پاکستان میں مقامی اور اور سونے کی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوکر 462136 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 396207 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیںـ:پرانے اینڈرائیڈپر واٹس ایپ سروس ختم، 9 ستمبر سے رسائی ممکن نہیں ہوگی

فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کی بڑھکر 7069 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو کر 4396 ڈالر پر آ گیا۔