سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے آئے روز پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی…
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) September 12, 2026
جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں:امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔













ہفتہ 12 ستمبر 2026 

