معجزہ، الاسکا میں کشتی حادثے کے کئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

Calender Icon اتوار 13 ستمبر 2026

امریکی ریاست الاسکا میں کشتی الٹنے کے واقعے کےکئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا

امریکی ریاست الاسکامیں کشتی الٹنے کےکئی روزبعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچالیاگیا،لڑکا کشتی میں سوار تین افراد میں واحد زندہ بچنے والا ہے،حادثے میں اسکا بڑا بھائی اور کزن جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:سلمان علی آغا کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دھواں دھار واپسی، ٹرپل سنچری بنا ڈالی

امریکی کوسٹ گارڈ نےلڑکےکو الٹی ہوئی کشتی کے اوپربیٹھےہوئے دیکھ لیا،جس کے بعد امدادی بحری جہاز نےاسے وہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔