اوپن مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی۔۔ ؟

Calender Icon پیر 28 ستمبر 2026

ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 23 پیسے پر آ گیا۔

نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:فیصلہ سازی پر اعتراض، ٹی ٹی آئی پی اور پی ٹی آئی میں اختلافات، ذرائع

سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 23 پیسے پر آ گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوکر 277 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔