پیٹرول 1روپیہ 49پیسے اور ڈیزل 2روپے 73 پیسے سستا، نوٹفکیشن جاری
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کا نفاذ رات 12بجے کے بعد ہوگا۔اوگرا حکام
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے ہو گی ۔
اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 30 ستمبر کیلئے ہوگا۔













منگل 29 ستمبر 2026 

