سوات میں گھر کے باہر فائرنگ،مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق

Calender Icon بدھ 30 ستمبر 2026

سوات(Swat) کی تحصیل چارباغ کے علاقے سامیر میں گھر کے باہر فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کے نوجوان کارکن روشن جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزیدپڑھیں:میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک